یہ اطلاقیہ کا لائحۂ اول (مین مینو) ہے اور بہت سادہ ہے۔ بس جو مشق کرنا چاہو، وہ منتخب کرو۔ کسی زِرَیہ (بٹن) پر کلک کرنے سے ڈرو مت: اس سے کبھی آپ کا نقصان نہیں ہو گا! اور کسی تظبیط (کنٹرول) پر ٹوٹکا آنے کا انتظار کرنے کا نہ بھولنا۔ کبھی یہ مفید ہو سکتا ہے۔ یہ دیکھنے کے لیے کہ یہ ٹوٹکے کیسے کام کرتے ہیں، فارہ (ماؤس) کو  پھیر کر  نچلے زِرَیہ کے اُوپر لاؤ، اور بغیر کلک کیے، تھوڑا انتظار کرو...

اگر آپ کو کوئ اردو اصطلاح اجنبی لگے تو اسے اردو وکیپیڈیا پر تلاش کرو۔